پاؤں کي خوبصورتي
پاؤں
جسم کا اہم ترين حصہ ھيں، يہ چلنے اور جسم کا پورا بوجھ اٹھانے اور جسم کا
توازن قائم رکھنے کا کام کرتے ھيں، پاؤں ميں چھبيس ھڈياں، ايک سو چودہ
ليگامينٹ اور اکيس طرح کے پھٹے ہوتے ھيں، پاؤں کي ھڈيوں ليگامينٹ اور پٹھوں
کا بندھن اور ڈيزائن اتني خوبصورتي سے منظم کيا گيا ہے، کہ زندگي بھر چلنے
پر بھي ان ميں کوئي خرابي نہيں آتي، پاؤں کے بارے ميں کي گئي لاپروائي کے
باعث پاؤں ميں کئي مسائل پيدا ہو جاتے ھيں، پاؤں کو تندرست سڈول اور پر
کشش بنائے رکھنے کے لئے پاؤں کي مناسب ديکھ بھال کريں۔
ان باتوں پر توجہ ديںپاؤں
کي تندرستي اور خوبصورتي کے لئے صحيح ناپ کا جوتا پہنيں، غلط ناپ کا جوتا
پہننے سے پاؤں ميں کئي طرح کي پريشانياں پيدا ہوجاتي ھيں، تنگ جوتے پاؤں
کي جلد کو سخت بناتے ھيں ايڑھيوں اور نيز انگليوں پر گانٹھيں بناتے ھيں۔
لگاتار زيادہ دير تک کھڑے رہنے سے پاؤں ميں سوجن آجاتي ہے، ليکن لگاتار چلنے سے پاؤں کو کوئي نقصان نہيں ھوتا۔
موزے
جراب صحيح ماپ کے پہنيں، تنگ موزے پہننے سے پنجے اور پٹھے کس جاتے ھيں، جس
سے خون کے دورے ميں رکاوٹ پيدا ہوتي ہے اور پاؤں کي خوبصوتي خراب ہو جاتي
ہے۔
ايک ہي موزے کو کئي دنوں پہننے سے پاؤں ميں انفيکشن ہو جاتي ھے،
پاؤں سے بدبو بھي آنے لگتي ہے، اس لئے روزانہ صاف دھلے ہوئے موزے پہنيں۔
کھڑے ہونے پر دونوں پاؤں پر يکساں زور دے کر کھڑے ہونے سے پاؤں کے پٹھوں پر زور پڑتا ہے، جس سے پاؤں کي خوبصورتي بگڑ جاتي ہے۔
پاؤں
ميں ھميشہ نمي رہنے سے فنگل انفيکشن ہوجاتا ہے جس سے پاؤں کي انگليوں کی
درميانی جلد سفيد پڑ جاتي ہے، اس ميں خارش اور درد ہونے لگتا ہے، غسل کے
بعد انگليوں کے درمياني حصے کو اچھي طرح صاف کريں، جس سے وہاں نمي نہ رہ
جائے۔
باہر سے لوٹنے کے بعد پاؤں کو پاني سے اچھي طرح دھو ليں، جس سے پاؤں پر جمي، دھول، مٹي اور پسينہ اچھي طرح صاف ہو جائے۔
پيڈي کيورپيڈي کيور (Pedicure) پاؤں کو صاف کرنے کا طريقہ ہے، اسے ہفتے ميں ايک کيا جائے تو پاؤں صاف ، خوبصورت اور ملائم بنے رہتے ھيں سامانايک
بڑا ٹب، پاؤں کے موزے کے حصے تک ٹب ميں نيم گرم پاني، ايک عدد ليوں، نيل
ريمور، نيل فائل، کيوٹيکل، فٹ سکربرجھانواں روئي ، اورنج سٹک اور توليہ۔طريقہ۔پيڈي
کيور کرنے سے پہلے پاؤں پر لگي نيل پالش کو نيل ريور سے صاف کرديں، اس کے
بعد نيل فائل سے ناخنوں کو گھسا کر شکل ديں، نيم گرم پاني ميں ليموں کو
نچوڑ ديں، اس پاني ميں اپنے دونوں پاؤں ڈبو ديں اورنج اسٹک سے رگڑ کر
ناخنوں ميں پھنسي ھوئي ميل اور مردہ خلئيوں کو ہلکے ہاتھوں سے پيچہے کي طرف
دھکيليں فٹ سکرب يا جھانويں سے ايڑيوں کو رگڑ کر ان پر جمے مردہ خلئيوں کو
اچھي طرح نکال ديں۔
آخر ميں ليموں کے چھلکے کو پاؤں کي جلد اور ناخنوں
پر رگڑيں، اس سے جلد اور ناخن صاف اور چمکدار ہوجائيں گے، پاؤں کو پاني سے
باہر نکال کر تولئيے سے اچھي طرح خشک کرليں، انگليوں کے درمياں حصوں کو بھي
اچھي طرح خشک کريں۔
پاؤں کي گانٹھيں دور کرنے کے لئے نسخے۔
چار
ليٹر نيم گرم پاني ميں چار چمچع نمک ملائيں، اس پاني سے دس منٹ تک پاؤں کو
ڈبو کر رکھيں، اس سے پاؤں کي جلد ملائم ہوجائےگي، اب سکرب (Scrubber) سے
گانٹھ کي جلد ھلکا ھلکا کھرچيں ايک بار ميں گانٹھ کو پوري طرح سے کھرچ کر
نہ نکاليں، لگاتار کئي دنوں تک گانٹھ کو نکاليں، گانٹھ والي جگہ پر مکھن يا
ملائي لگائيں پاؤں ميں گانٹھيں نہ ہو اس کے لئے صيح ناپ کا جوتا پہنيں۔
ايڑي
کے اوپر والے حصے پاس ميل کي موٹي پرت جمنے يا گانٹھ پڑنے پر اس جگہ پر
پچاس گرام گڑ ميں ايک چمچع ہلدي ملا کر، گاڑھا پيسٹ بنا کرلگائيں، اسے آدھے
گھنٹے تک لگےرہنے ديں،اور پھر ٹھنڈے پاني سے دھو ليں، گڑ اور ہلدي وہاں کے
مردہ خلئيوں کو ھٹا کر جلد کو ملائم بنا ديتے ھيں۔
پاؤں کي بدبو دور کرنے کے لئے نسخے۔
ايک
بڑے برتن ميں اتنا نيم گرم پاني ليں کہ آپ کے پاؤں موزے کي جگہ تک ڈوب
جائيں، وہاں اس پاني ميں دو چمچع نمک اور آدھا ليموں کا رس ملا ديں، اس
پاني ميں پاؤں کو کچہ دير ڈبو کر رکھيں، ليموں کے چھلکوں کو پنجوں اور
ايڑيوں پر اچھي طرح مليں،ليموں اچھي قسم کا فريشنر ہے، جو بدبو دور کرنے کے
ساتھ ساتھ پاؤں کو تازگي اور ٹھنڈک بھي ديتا ہے چھلکے کو رگڑنے سے جلد پر
جمے مردہ خلئيے نکل جاتے ھيں۔
دو ليڑ نيم گرم پاني ميں دو چمچع
پودينے کا رس ملائيں، اس پاني ميں اپنے پاؤں کو دس پندرہ منٹ تک ڈبو کر
رکھيں، پودينے ميں وٹامن سي، آئرن فالک ايسڈ وغيرہ پايا جانے والا ايک طرح
کا تيز بو والا عنصر پاؤں کي بدبو کو دور کرتا ہے۔
دو ليٹر پاني ميں دو چمچ چائے کي پتي ميں موجود ٹيٹین اور فيٹين اجزاء پاؤں ميں زيادہ پسنہ آنے کي پريشاني کو دور کرتے ھيں۔
پاؤں
کو پاني سے اچھي طرح دھونےکے بعد تولئيے سے پونچھ کر خشک کرليں، اب عرق
گلاب ميں بھيگي روئي کے ٹکڑے کو پاؤں پر رگڑيں، عرق گلاب ميں موجود ٹينک
ايسڈ اور قدرتي خوشبو وغيرہ اجزاء پاؤں کي بدبو کو دور کر ديتے ھيں، يہ
پاؤں کو ملائم اور خوبصورت بناتے ھيں۔
پاؤں کي تکان دور کرنے کے طريقے۔
پاؤں
کي تکان دور کرنے کے لئے پاؤں کو ٹھنڈے پاني ميں ڈبو کر رکھيں يا برف
مليں، اس سے پاؤں کے پٹھوں ميں سکڑن پيدا ہوگي اور خون کا دورہ تيزي سے بڑے
گا، جس سے پاؤں کي تکان دور ہو جاتي ہے۔
پاؤں زيادہ تھکے ہونے پر ان
پر باري باري نيم گرم پاني اور ٹھنڈے پاني کے چھينٹے ماريں، پاؤں کے
خلئيوں ميں تيزي سے درجہ حرارت تبديل ہونے سے پٹھوں ميں خون کا دورہ تيز
ہوجاتا ہے،جس سے پاؤں کي تکان فورا دور ہو جاتي ہے۔
زيادہ دير تک
پاؤں کو لٹا کر رکھنے سے پاؤں ميں سوجن اور تھکان پيدا ھوتي ہے، اسے دور
کرنے کے لئے آدھي بالٹی نيم گرم پاني ميں نمک ملا کردس پندرہ منٹ تک پاؤں
ميں درد اور جلن ہونے پر پاؤں کے تلوؤں پر مہندي لگائيں مہندي ميں پائے
جانے والے اجزاء پاؤں کو آرام اور ٹھنڈک فراہم کرتے ھيں۔
ايڑياں
زيادہ پھٹي ھونے پر ايک چمچہ سرسوں کے تيل ميں ايک چمچہ ھلدي ڈال کر گرم
کرليں، نيم گرم پيسٹ داڑوں ميں لگائيں، يہ نسخہ استعمال کرنے سے کچھ ہي
دنوں ميں ايڑيوں کي دراڑيں بھر جاتي ھيں، سرسوں کے تيل ميں ايليل
آيسوتھائيوسائنيٹ اور ہلدي ميں پائے جانے والے عناصر ايڑيوں کي دراڑوں کو
بھر ديتے ھيں۔
ايک چمچہ ليوں کا رس، ايک چمچہ گليسرين، ايک چمچہ آلو
کے تيل ملا کر پھٹي ايڑياں ہموار ہوجاتي ھيں، يہ بہترين قسم کا موئسچرائزر
ہے، اسے روزانہ استعمال کرنے سے ايڑياں خوبصورت اور ملائم بني رہتي ھيں۔
آدھي پيالي دودہ ميں ايک بريڈ اور چار پانچ بوند بادام روغن ڈال کر اچھي طرہ پھينٹ ليں، اس پيسٹ کو پھٹي ايڑيوں پر رگڑيں۔
آدھے
گھنٹے بعد نيم گرم پاني سے دھوليں، يہ نسخہ ايڑيوں کي دھول مٹي کو اچھي
طرح نکال ديتا ہے، دودھ اور بريڈ دراڑوں کے اندر تک ايڑيوں کو اچھي طرح صاف
رسيتے ھيں اور مردھ خلئيوں کو نکال ديتے ھيں، بادام روغن کا
موئسچرائزرايڑيوں کو ملائم رکھتا ہے۔
آئی پاکی ڈاٹ کام
- آج کل گنجا پن کا علاج:بالوں کی پیوندکاری:شرعی حیثیت
- آدابِ طہارت اورچند جديد مسائل
- آپ کے مسائل اور ان کا حل
- آپریشن سے متعلق جدید مسائل
- إنتر نيت كنكشن كا حكم
- اذان کے بعد دعاء کرنا
- اسلامی بینک میں ملازمت کا شرعی حکم
- اسلامی بینکاری ؛ حلال یا حرام
- اسمائے حسنیٰ’صفات‘ کا مسئلہ،علم کلام‘عقیدہ
- الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کہنا
- امام مہدی کس کے نسل میں سے ہوںگے
- انبیاء و اولیاء کے اختیارات
- انعامی بونڈز
- انکار رجم ایک فکری گمراہی
- انکارِ حدیث کرنے والوں کے اعتراضات اور ان کے جوابات
- اونٹ کی قربانی اور تقسیم
- اپریل فول اور امت مسلمہ
- اپریل فول ایک معاشرتی برائي
- اہلیہ کے زیورات کی زکوٰة
- ایک انسان کے اعضاء دوسرے انسان کے جسم میں لگانا
- بذریعہ الٹراساونڈ بچے کی پہچان کرنا
- بریلویت اور تکفیری فتوے
- بوجہ زنا حمل ٹھرنے پر ڈاکٹری رپورٹ میں تبدیلی اور اسقاط حمل کا حکم
- بیماری کامتعدی ہونا
- بینک سے قرضہ لینے کاحکم
- بینک ملازم کی آمدنی کاحکم
- بینک کے بونڈز اور منافع کا حکم
- تشھد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت
- جدېد فقهی مسائل
- جسم کي کسرت Body Building کرنا «
- جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخی و شرعی حیثیت
- جعلی سند پر فتویٰ
- جنات کا پوسٹ مارٹم
- حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات
- حقیقت اختلاف مطالعہ ومسئلہ رؤیت ہلال
- حمل کے دوران مسائل
- حیض (ماہواری) اور جنابت
- خزاب کی شرعی حیثیت
- خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی نصیحتیں
- درآمدہ گوشت کی شرعی حیثیت
- دور حاضر کے مالی معاملات کا شرعی حل
- دوسروں سے فون پر بات کرنے کی وجہ سے طلاق دینا
- ذخیرہ اندوزی کا حکم
- رمضان مسائل
- روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کا حکم
- روزے کی حالت میں کان میں پانی ڈالنے کا حکم
- رویت ہلال :پر دارالعوم کراچی کا فتویٰ
- زمزم سے استنجاء
- زکاۃ کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا
- سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب خطبہ کے بارے میں غلط فہمی کا ازالہ
- صحیح بخاری پر اعتراضات کا علمی جائزہ
- طب میں نسیان
- عظیم سنت کا انکار
- عقل پرستی اورانکارمعجزات
- عقیدہ علم غیب
- عیدین میں گلے ملنے
- غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھانے کا حکم
- فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلددوم
- فوٹو گرافی:فتوی
- قبر کےسامنے ہاتھ اٹھاکردعاکرنا کیسا ہے ؟
- قدېم فقهی مسائل
- قرآن پاك ميں شراب کے حرام ہونے کا ثبوت
- قسطوں پر کارو بار کرنا
- كرنسى كى تجارت كا حكم كيا ہے ؟
- كيا شريعت اسلاميہ ميں عورت كا حكمران بننا جائز ہے ؟
- لمیٹڈ کمپنی
- لیز چپس کھانے کا حکم
- ماہ صفر منحوس ؟؟؟
- محبت كا تہوار" ويلنٹائن ڈے"
- محبت کی شادی : آه ه ه ه
- مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتین
- مختصر مسائل زکاۃ
- مخلوط تعلیم کا زہر
- مرد و عورت کا فقط ديني موضوع پر چيٹنگ کرنا
- مرزائیت نئے زاویوں سے
- مسئلہ بشریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
- مسئلہ حاضر و ناظر
- مسائل عیدین
- مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی
- مسافر;مريض احکام
- مسلم نوجوانوں کو درپیش مسائل
- مصنوعی دانت
- منکرین حدیث اور مسئلہ تقدیر
- منکرین حدیث سے چار سوال
- منکرین عذاب قبر
- منکوحہ سے رخصتی سے قبل ملنے کاحکم
- موبائل رنگ ٹونز پر دارالعوم کراچی کا فتویٰ
- موبایل میموری میں قرآن اور نعت وغیرہ کی ادب کا حکم
- ميں جوان ہوں اور شادى نہيں كرنا چاہتا مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
- نابالغ بچے کا احرام
- نابینا امام کی اقتداء میں جماعت کا حکم
- نماز میں وسوسے اوروہم کا آنا اور اس کا علاج
- نماز ہائی بلڈ پریشر کا علاج
- نيند ميں خراٹے كى بنا پر طلاق
- نکاح نعمت ؛ طلاق ضرورت
- والدین کی مرضی کے بغیرشادی کرنے کاحکم
- ويب سائٹ پر اشتہارات كے كمائى كرنا
- وہ مسائل جو یادداشت کو متاثر کرسکتے ہیں
- ویلنٹائن ڈے تاریخ و حقیقت
- يزيد پر سب و شتم کا مسئلہ
- يورپ کي شهريت کے حصول کے وقت عهد اٹھانا
- ٹیلی فون پر نکاح کرنے کا حکم
- پیشاب کے قطروں کی بیماری والے شخص کے وضو کا حکم
- کرسی پربیٹھ نمازپڑھنے کا حکم
- کریڈٹ کارڈ پر فتویٰ
- کریڈٹ کارڈ،حلال یاحرام؟ایک واقعه
- کسی کمپنی کا نام استعمال کرکےمصنوعات فروخت کرنے کاحکم
- کیا بینک کو اپنی جائیداد کرائے پر دی جاسکتی ہے ؟
- کیا عیسٰی (علیہ السلام) کے والد تھے؟
- کیا وہ منکرین حدیث خاندان سے بائکاٹ کردے
- کیانمازجنازہ جوتےیاچپل پہن کر پڑھی جاسکتی ہے ؟
- گستاخیٴ رسالت کے مجرموں کا عبرت نا ک انجام
- گھر میں کتے پالنا
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.