Search This Blog

Loading...

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ډېرخوشحال شوم چی تاسی هډاوال ويب ګورۍ الله دی اجرونه درکړي هډاوال ويب پیغام لسانی اوژبنيز او قومي تعصب د بربادۍ لاره ده


اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ




اللهم لك الحمد حتى ترضى و لك الحمد إذا رضيت و لك الحمد بعد الرضى



لاندې لینک مو زموږ دفیسبوک پاڼې ته رسولی شي

هډه وال وېب

https://www.facebook.com/hadawal.org


د عربی ژبی زده کړه arabic language learning

https://www.facebook.com/arabic.anguage.learning
There was an error in this gadget

Wednesday, May 11, 2011

سبز چائے کا استعمال، ہڈیوں کی بیماری کے لیے مفید

سبز چائے کا استعمال، ہڈیوں کی بیماری کے لیے مفید

سبز چائے کا استعمال، ہڈیوں کی بیماری کے لیے مفید

تائیوان میں ایک حالیہ سروے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ چائےکا استعمال سن رسیدہ خواتین میں ہڈیوں کے سخت ہو جانے کی بیماری سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔


تائیوان کے نیشنل چینگ کنگ یونیورسٹی ہسپتال نے ایک سروے میں 65 سال سے زائد عمر کی 368 خواتین  کے طرز زندگی کا مطالعہ کیا۔ اس کا مقصد یہ جاننا تھا کہ ان کے روز مرہ کے معمولات کس حد تک ان کی ہڈیوں پر اثر انداز ہوئے ہیں۔
سروے کرنے والے پانچ ڈاکٹروں میں سے ایک، ڈاکٹر چنگ ین فان نے جرمن پریس ایجینسی dpa کو بتایا کہ ان 368 خواتین میں سے 60 خواتین کو چائے پینے کی عادت تھی۔ باقی 308 خواتین شاذ و نادر ہی چائے کا استعمال کرتی تھیں۔
جو خواتین چائے باقاعدگی سے پیتی تھیں، ان میں سے 28 یعنی 46.7 فیصد خواتین کو Osteoporosis  یا ہڈیوں کے سخت ہو جانے کی بیماری لاحق تھی جبکہ جو خواتین چائے نہیں پیتی تھیں، ان میں سے 195 یعنی 63.3 فیصد خواتین میں یہ بیماری موجود تھی۔
سبز چائے بڑھاپے میں ہونے والی ہڈیوں کی بیماری سے بچاؤ ممکن بناتی ہے سبز چائے بڑھاپے میں ہونے والی ہڈیوں کی بیماری سے بچاؤ ممکن بناتی ہے
اس سروے سے حاصل ہونے والے نتائج چین اور مغربی سائنسدانوں کے ان تحقیقی نتائج کی تائید کرتے ہیں، جن کے مطابق سبز چائے کا استعمال صحت کے لیے نہ صرف مفید ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔
تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق  سبز چائے میں چند ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو osteoporosis لاحق ہونے کے امکانات کو کم کرنے میں اہم کردار  ادا کرتے ہیں۔
تاہم ڈاکٹر چنگ چند ڈاکٹروں کی جانب سے دیے گئے ان انتباہات کی بھی تائید کرتے ہیں، جن کے مطابق کافی کے استعمال سے Osteoporosis میں مبتلا ہونے کے امکانات موجود ہوتے ہیں کیونکہ کافی میں موجود کیفین جسم سے کیلشیم کے اخراج کا سبب بنتی ہے۔ لیکن ڈاکٹر چنگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سبز چائے میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں، جو کیفین کے اثرات کی تلافی کرتے ہیں۔
Osteoporosis ہڈیوں کی سب سے عام بیماری ہے۔ اس کے باعث ہڈیوں کی کثافت یا ٹھوس پن میں کمی آ جاتی ہے، جس کا نتیجہ اکثر عمر رسیدہ افراد کے کولہوں، کلائیوں یا ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی صورت میں نکلتا ہے۔



بشکرېه :اردو سکائی

No comments:

Post a Comment

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې


لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ


خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ


طریقه د کمنټ
Name
URL

لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL


اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.



بحث عن:

البرامج التالية لتصفح أفضل

This Programs for better View

لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل معلومات نظراو تجربه شریک کړئ

MrAbohisham's Channel

هډه وال کے ایس ایم ایس اپنے موبائل میں حاصل کرنے کے لئے اپنا نمبر لکھ کرسائن اپ کردیں پھر آپ کے نمبر میں ایک کوڈ آے وہ یہاں لکھ لیں




که غواړۍ چی ستاسو مقالي، شعرونه او پيغامونه په هډاوال ويب کې د پښتو ژبی مينه والوته وړاندی شي نو د بريښنا ليک له لياري ېي مونږ ته راواستوۍ
اوس تاسوعربی: پشتو :اردو:مضمون او لیکنی راستولئی شی

زمونږ د بريښناليک پته په ﻻندی ډول ده:ـ

hadawal.org@gmail.com

Contact Form

Name

Email *

Message *

د هډه وال وېب , میلمانه

Online User