Sahih ul Bukhari UrduTranslations
صحیح البخاری اردو تر جمے کے ساتھ
للامام محمد ابن اسماعیل البخاری
(صحیح البخاری جلد اول حصہ اول)Sahih-ul-Bukhari Vol 01 Part 01
|
01
|
کتاب
الوحی، کتاب الایمان، کتاب العلم، کتاب الوضوئ، کتاب الغسل، کتاب الحیض،
کتاب التیمم، کتاب الصلوة ، کتاب مواقیت الصلوة اور کتاب الاذان
(صحیح البخاری جلد اول حصہ دوم)Sahih-ul-Bukhari Vol 01 Part 02
|
02
|
کتاب
الصلوة ، کتاب الجمعة، کتاب العیدین، ابواب وتر، ابواب الاستسقائ، ابواب
الکسوف، ابواب تقصیر صلوة ، کتاب الجنائز، اور کتاب الزکوة
(صحیح البخاری جلد اول حصہ سوم)Sahih-ul-Bukhari Vol 01 Part 03
|
03
|
کتاب المناسک، ابواب العمرة، اور کتاب الصوم
(صحیح البخاری جلد اول حصہ چہارم)Sahih-ul-Bukhari Vol 01 Part 04
|
04
|
جو کتاب
البیوع، کتاب السلم، کتاب الشفعة، کتاب الاجارہ، کتاب الحوالہ، کتاب
الوکالہ، کتاب المساقاة، کتاب فی الخصومات، کتاب فی اللقطہ، کتاب الہبة،
کتاب الرہن، کتاب المکاتب، کتاب الشہاداة، کتاب الصلح، کتاب الشروط، اور
کتاب فی المظالم و الغضب
(صحیح البخاری اردو جلد دوم حصہ اول)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 02 Part 01
|
05
|
کتاب الشروط، کتاب الوصایا، کتاب الجہاد، اور کتاب بدا ¿ الخلق
(صحیح البخاری اردو جلد دوم حصہ دوم)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 02 Part 02
|
06
|
کتاب الانبیاءپر
(صحیح البخاری اردو جلد دوم حصہ سوم)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 02 Part 03
|
07
|
کتاب المغازی
(صحیح البخاری اردو جلد دوم حصہ چہارم)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 02 Part 04
|
08
|
کتاب التفسیر اور فضائل قرآن
(صحیح البخاری اردوجلد سوئم حصہ اول)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 03 Part 01
|
09
|
کتاب
التفسیر، کتاب النکاح، کتاب الطلاق، کتاب الاطعمہ، کتاب العقیقہ، کتاب
الذبائع، کتاب الضاحی، کتاب الشربہ، کتاب المرضٰی ،کتاب الطب
(صحیح البخاری اردوجلد سوئم حصہ دوم)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 03 Part 02
|
10
|
کتاب اللباس، کتاب الادب، کتاب الاستیذان، کتاب الدعوات، کتاب الرقاق، کتاب التقدیر، کتاب الایمان، کتاب النذور
(صحیح البخاری اردوجلد سوئم حصہ سوئم)Sahih-ul-Bukhari URDU Vol 03 Part 03
|
11
|
کتاب
الفرائض، کتاب الحدود، کتاب الدیات، کتاب الاکراہ، کتاب الحیل، کتاب
التعبیر، کتاب الفتن، کتاب الاحکام، کتاب التمنّٰی ، کتاب التوحید، کتاب
الاعتصام بالکتاب والسنة، اور کتاب الستتابہ المرتدین
“صحیح
البخاری”وہ کتاب حدیث ہے جس کی نظیر عالم اسلام میں نہیں، جوطبقات کتب
حدیث میں اول طبقہ کی کتاب ہے اور جسے صحاح ستہ میں بھی اول نمبر حاصل ہے
اور جسے اصح الکتب بعد کتاب اﷲ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، امام محمد بن
اسمٰعیل بخاری کی تصنیف ہے۔جس کی تصنیف کا آغاز مسجد الحرام میں بیٹھ کر
کیا اور سولہ برس میں مسودہ تیار ہوا، مبیضہ مدینہ میں منبر مبارک اور
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان بیٹھ کر کیا ۔کتاب کا اصل موضوع
احادیث صحیحہ کا جمع کرناہے، اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی پیش نظر ہے کہ
فقہی استنباطات و فوائد کا بھی اس میں ذکر کیا جائے، چنانچہ امام بخاری
رحمة اللہ علیہ نے متون حدیث سے جو فقہی استنباطات کئے ہیں ان کو متفرق
ابواب میں ذکر کر دیا ہے۔امام رحمة اللہ علیہ ہر ترجمہ کے لیے دو رکعت نماز
ادا کیا کرتے تھے۔ حدیث کے اس سدابہار گلشن میں مکررات کو شمار کر کے
احادیث کی تعداد سات ہزار دو سو پچھتر ہیں۔ اصل کتاب عربی زبان میں اور
دنیا کی تقریبا تمام اہم زبانوں میں اس کے ترجمے اور شرحیں شاءہو چکی
ہیں۔ خود اردو زبان میں اس کے متعد تراجم اور شروح شائع ہوئی ہیں ۔ زیر
نظر ترجمہ مولانا ظہور الباری اعظمی کی محنت شاقہ کا ثمر ہے جس میں
احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطمینان بخش ترجمانی ، عام فہم شرع
اور مسائل حاضرہ سے کامل انطباق کا خصوصیت کے ساتھ التزام کیا گیا ہے۔ اس
کے علاوہ بخاری شرف کے لطائف و خصوصیات کی کامل رعایت کرتے ہوئے قدیم و
جدید شارحین کی گراں قدر تحقیقات سے پوری کتاب کو آراستہ و مزین کیا گیا
ہے۔مکمل ترجمہ تین جلدوں میں شائع ہوا ہے جسے قارئین کی سہولت کے لیے
گیارہ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
منبع:http://holypearls.com
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.