Search This Blog

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ډېرخوشحال شوم چی تاسی هډاوال ويب ګورۍ الله دی اجرونه درکړي هډاوال ويب پیغام لسانی اوژبنيز او قومي تعصب د بربادۍ لاره ده


اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ




اللهم لك الحمد حتى ترضى و لك الحمد إذا رضيت و لك الحمد بعد الرضى



لاندې لینک مو زموږ دفیسبوک پاڼې ته رسولی شي

هډه وال وېب

https://www.facebook.com/hadawal.org


د عربی ژبی زده کړه arabic language learning

https://www.facebook.com/arabic.anguage.learning

Saturday, March 29, 2014

"اسلامک یونیکوڈ لائبریری سوفٹ ویئر "مکتبۃ الحکیم


"اسلامک یونیکوڈ لائبریری سوفٹ ویئر "مکتبۃ الحکیم


السلام علیکم!
آپ کے سامنے اردو اسلامی یونیکوڈ لائبریری کاتحفہ (سوفٹ ویئر کی صورت میں)اس امید پر پیش کرنے جارہا ہوں کہ رب تعالی اس کوشش کو قبول فرما کر میرے ، میرے والدین ، اساتذہ اور تمام متعلقین اور ہر اس شخص کے لیے عظیم صدقہ جاریہ بنائیں گے جو اس میں ذرہ برابر بھی حصہ لے ۔
پروگرام کا کچھ تعارف

پروگرام کھلتے وقت
مین ونڈو
کتاب کھلے ہونے کا منظر
سوفٹ ویئر کی تین طرح کی تلاش میں سے سب سے اہم اور مفید تلا ش کا منظر
کئی کتابیں مختلف ونڈو ز میں ایک ساتھ کھولنے کی سہولت
سوفٹ ویئر میں مختلف قسم کی فائلیں امپورٹ کرنے کی سہولت تاکہ مکتبہ کا حصہ بن سکے۔ اور لائبریری میں کتابوں کا اضافہ ہو سکے۔
سوفٹ ویئر میں سے کتابیں برآمد
Export
کرنے کی سہولت مختلف فارمیٹ میں جس میں
html,PDF.Openoffice
شامل ہیں
کتاب کی اپنی پسند کی فہرست بنانے کی سہولت
  
پرنٹ کرنے کی سہولت پرنٹ پری ویو کے ساتھ
تحریر کا خط رنگ بیک گراؤنڈ کا رنگ اور تھیم تبدیل وغیرہ کرنے کی سہولت
 

بک مارک کرنے کی سہولت
کسی لفظ کو کسی دوسرے صفحے کسی دوسری کتاب یا کسی بک مارک سے مربوط کرنے کی سہولت
اس کے علاوہ بعض دوسرے نمایاں فیکچرز مندرجہ ذیل ہیں.
سرچ میں متعدد الفاظ کو لے کر سرچ کرنے کی سہولت.
کتاب کے مخصوص جزء اور صفحے پر جانے کی سہولت.
مطالعہ کے موڈ میں رہتے ہوئے صرف ایک بٹن کے کلک سے ایڈٹ موڈ تک رسائی تاکہ آسانی سے کسی غلطی کی اصلاح یا کسی مفید اور ضروری بات کا اضافہ کیا جا سکے.
تقریبا تمام مینیوز اور سرچ رزلٹس اور بک مارک میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے استعمال کرنے سے سوفٹ ویئر کی خوبصورتی اور آسانی سے پڑھنے کی سہولت.
تو جناب بغیر کسی تاخیر کے ڈاؤن لوڈ کیجئے
 :1
:2
پہلی فائل سوفٹ ویئر کے انسٹالر کی ہے. یہ انسٹالر عام انسٹالروں کی طرح سوفٹ ویئر کو انسٹال کر دے گا. اس کے انسٹال کے بعد جب آپ سوفٹ ویئرکو چلائیں گے تو خودکار طریقے سے جس یوزر کو آپ استعمال کر رہے ہوں گے اس کی Documents and Settings میں موجود اس یوزر کے اندر .alhakeem نامی فولڈر بن جائے گا . اس فولڈر میں پھر مزید دو فولڈر ہوں گے ایک کا نام books ہو گا اور دوسرے کا نام data ہو گا . جو پہلا فولڈر ہے books کے نام کا اس میں وہ فائلیں رکھنی ہیں جودوسری فائل میں موجود ہیں اس کے بعد آپ اس لائبریری سوفٹ ویئر کو اس میں موجود کتابوں کے ساتھ استعمال کرسکیں گے.( اور اپنی مرضی کی جتنی چاہیں کتابیں امپورٹ کر سکتے ہیں)
آخر میں درخواست ہے کہ رب تعالی کی رضا کے لیے اس کو استعمال کرتے ہوئےزیادہ سے زیادہ مستند اردو یونیکوڈ اسلامی کتابیں اس میں جمع کریں ان شاء اللہ یہ سوفٹ ویئر اردو کا مکتبۃ الشاملۃ ثابت ہو گا.شکریہ

2 comments:

  1. http://iturdumadrisa786.blogspot.com/2015/11/blog-post_0.html

    ReplyDelete
  2. بھائی یہ لنک تو ناکارہ ہو چکا ہے یا کیا گیا ہے؟ اللہ ہی جانے
    اب کوئی اور حل ہے؟

    ReplyDelete

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې


لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ


خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ


طریقه د کمنټ
Name
URL

لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL


اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.



بحث عن:

البرامج التالية لتصفح أفضل

This Programs for better View

لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل معلومات نظراو تجربه شریک کړئ


که غواړۍ چی ستاسو مقالي، شعرونه او پيغامونه په هډاوال ويب کې د پښتو ژبی مينه والوته وړاندی شي نو د بريښنا ليک له لياري ېي مونږ ته راواستوۍ
اوس تاسوعربی: پشتو :اردو:مضمون او لیکنی راستولئی شی

زمونږ د بريښناليک پته په ﻻندی ډول ده:ـ

hadawal.org@gmail.com

Contact Form

Name

Email *

Message *

د هډه وال وېب , میلمانه

Online User