حکماءکی حکمت آمیز باتیں
٭دل آزاری بڑی مصیبت ہے۔ (بوعلی سینا)
زندگی میں تین چیزیں سخت ہیں‘ فاقہ کشی‘ ذلت قرض‘ شدت مرض۔ (بو علی سینا)
٭ صحت مند زندگی کا راز کم کھانے‘ کم سونے میں ہے۔
٭طب و حکمت در حقیقت علماءکا شعبہ ہے۔
٭حکمت ایک درخت ہے اور زبان اس کا پھل ہے۔
٭صبح و سویرے گھڑے سے پانی کا استعمال پیٹ کی بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
٭لیٹ کر پڑھنا اور بلاوجہ چشمے کا استعمال خود کو اندھا کرنے کا آسان طریقہ ہے۔
٭گرمی کے بخار کا علاج ٹھنڈے پانی سے کیا کرو۔
٭نہایت خوشحالی اور نہایت بد حالی برائی کی طرف لے جاتی ہے۔ (بو علی سینا



منبع الشفاء نیچرل ہربل فارما