مباشرت سے پہلے کی احتیاطیں
جس
رات مباشرت کرنے کا خیال ھو اس روز پہلے ہی سے تیاری کر لینی چاہیئے. صبح
کے وقت مرغن غذا ھونی چاہیئے… گھی مکھن اور بالائی وغیرہ کا استیعمال فائدہ
مند ھوتا ہے. رات کو غذا ذودہضم ھونی چاہیئے. دونوں فریقوں میں سے کسی ایک
کو بھی کسی قسم کی منشی چیز کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے. ترش اور گرم
اشیائ سے بھی پرہیز کرنا چاہیئے. اس رات نمک کا استعمال بھی کم رکھنا بہتر
ہے. شام کو کھانے کے بعد چہل قدمی کرنی چاہیئے اور اسی کے بعد علیحدہ
علیحدہ سو جانا چاہیئے. سونے سے پہلے مرد کو پیشاب کر لینا چاہیئے کھانے کے
تقریبا چار گھنٹے بعد اٹھیں اور بیوی سے کہیں پیشاب وغیرہ سے فارغ ھو جائے
کیونکہ اس سے اندام نہانی کی زائد رطوبت خارج ھو کر تنگی پیدا کرتی ہے اور
زیادہ لذت حاصل ھوتی ہے اگر عورت کو جلد منزل کرنا ہے تو اسے پیشاب کا مت
کہیں. مرد کو دوبارہ اس وقت پیشاب نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ اس سے شہوت اور
قوت میں کمی آتی ہے اور انزال جلدی ھو جاتا ہے. اکثر لوگ چار پائی پر
مباشرت کرتے ہیں لیکن طبی نگاہ سے زمین پر گدہ بچھا کر مباشرت کرنے سے
زیادہ لطف آتا ہے اور یہ طریقہ حمل کے لیے بھی زیادہ مفید ہے اور دراصل
مباشرت کا اصل مقصد بھی یہی ھونا چاہیئے
منبع الشفاء نیچرل ہربل فارما
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.