احتیاط کریں۔۔۔۔۔
-- گرم چیز استعمال کرنے کے فورا بعد ٹھنڈی چیز استعمال نہ کریں۔
-- سوتے سے اُٹھ کر فورا پانی نہیں پینا چاہیئے اگر زیادہ پیاس محسوس ہو تو ناک پکڑ کر ایک ایک گھونٹ کر کے پیجئے۔
-- آنکھ پر کسی چمک دار چیز کا عکس نہ ڈالئے ، بعض اوقات یہ بڑا نقصان دہ ثابت ہتا ہے۔
-- گرم کمرے سے فورا باہر سردی میں نہیں نکلنا چاہیئے ، اسی طرح ٹھنڈے کمرے سے ایک دم باہر گرمی میں نہیں نکلنا چاہیئے۔
-- دھوپ میں گرم کئے پانی سے نہ نہائیں۔ اس سے برص کے داغ پڑنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
-- زکام شروع ہوتے ہی ایسی دوا استعمال نہ کریں جس سے چھینکیں آنی شروع ہوجائیں۔ کیوں کہ اس طرح آنکھوں میں پانی اتر آتا ہے کو آنکھوں میں پانی اُتر آتا ہے جو آنکھوں کے لیئے نقصان دہ ہوتا ہے۔
-- کثرت سے برف چبانے ، ہڈی یا کوئی سخت چیز دانتوں سے توڑنے میں احتیاط کیجئے۔ کیوں کہ اس سے دانتوں کے علاوہ آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔
-- لُو چلتے وقت حتی الامکان باہر نہ نکلئے، اگر مجبورا نکلنا پڑے تو خوب پانی پی کر، اور گدی ڈھانپ کر نکلیں کیوں کہ لُو کا اثر زیادہ تر گدی پر ہوتا ہے۔
-- گرمی میں چل کر فورا پانی پینا نقصان دہ ہے خاص کر جبکہ لُو چل رہی ہو، اگر باہر سے آکر فورا پانی پی لیا جائے تو بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔
-- مٹھاس یا مٹھائی کے زیادہ استعمال سے مزاج میں غصہ اور بعض حالات میں احساس کمتری کا جذبہ ابھرتا ہے۔ میٹھی چیزیں اعتدال کے ساتھ استعمال کریں چائے وغیرہ میں چینی کا استعمال بھی کم کریں۔

No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.