مصنوعی دانت لگوانے کی بجائے، اب بڑھاپے میں بھی نئے دانت اگائے جا سکتے ہیں
طبی
ماہرین نے دانتوں کی نشوونما اور دانتوں کی پالش کو قائم رکھنے والے ایک
جین کا پتہ چلایا ہے جس کوطبی سطح پر ''Citp2'' کا نام دیا گیا ہے ۔ اس جین
کی دریافت سے ''ڈینٹل سانئس'' میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔
ڈینٹل
سرجری ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ اب مصنوعی دانت لگانے کی بجائے،
بڑھاپے میں بھی نئے دانت اگائے جا سکیں گے۔ اس کے علاوہ دانتوں کو کیڑا
لگنے ، سوراخ ہونے، پالش ختم ہونے اور دیگر امراض کا بھی کامیابی سے خاتمہ
ہو سکے گا۔ اورگن اسٹیٹ یونیورسٹی امریکہ کے طبی ماہرین نے اس جین کا پتہ
چلایا ہے۔
یہ تحقیقی رپورٹ ''پروسیڈنگ آف دی نیشنل اکیڈیمی
سانئس امریکہ''میں شائع ہوئی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جین بہت سے کام
نہیں کرتے، ہر جین کے ذمے ایک یا دو کام ہوتے ہیں مگر دانتوں سے متعلق جین
متعدد فرائض سرانجام دیتا ہے۔
القمرآن لائن
منبع: tebyan.net
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.