Showing posts with label
گرمیوں میں بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کیا جائے.
Show all posts
Showing posts with label
گرمیوں میں بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کیا جائے.
Show all posts
گرمیوں میں بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کیا جائے
کراچی
۔ ایک تحقیق کے مطابق موسم گرما میں صبح بھاری ناشتہ کرنے سے گریز کیا
جائے۔ طبی ماہرین کے مطابق ایشیائی ممالک میں عام طور پر لوگ صبح بھاری
ناشتہ کرنے کے عادی ہیں لیکن یہ ان لوگوں کے لئے مناسب نہیں جو ناشتہ کرنے
کے فورا بعد باہر نکلتے ہیں۔ باہر نکلنے کے باعث معدے کو ناشتہ ہضم کرنے کا
وقت نہیں ملتا اور معدہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور نظام ہضم کی خرابیاں
سامنے آتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق موسم گرما میں پھلوں کا ہلکا پھلکا صحت
بخش ناشتہ کیاجائے تاکہ متلی اور بھوک نہ لگنے والی بیماریوں سے دور رہا
جاسکے۔
البرامج التالية لتصفح أفضل
This Programs for better View
که غواړۍ چی ستاسو مقالي، شعرونه او پيغامونه په هډاوال ويب کې د پښتو ژبی مينه والوته وړاندی شي نو د بريښنا ليک له لياري ېي مونږ ته راواستوۍ
اوس تاسوعربی: پشتو :اردو:مضمون او لیکنی راستولئی شی
زمونږ د بريښناليک پته په ﻻندی ډول ده:ـ
hadawal.org@gmail.com