Search This Blog

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ډېرخوشحال شوم چی تاسی هډاوال ويب ګورۍ الله دی اجرونه درکړي هډاوال ويب پیغام لسانی اوژبنيز او قومي تعصب د بربادۍ لاره ده


اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ




اللهم لك الحمد حتى ترضى و لك الحمد إذا رضيت و لك الحمد بعد الرضى



لاندې لینک مو زموږ دفیسبوک پاڼې ته رسولی شي

هډه وال وېب

https://www.facebook.com/hadawal.org


د عربی ژبی زده کړه arabic language learning

https://www.facebook.com/arabic.anguage.learning

Monday, February 7, 2011

ٹماٹر جلد کی حفاطت میں بے حد مفید

ٹماٹر جلد کی حفاطت میں بے حد مفید





اچھی کوالٹی کے ٹماٹر خریدیں یا گھر میں لگائیں اور ان سے اپنی جلد کی بہتری کا کام لیں ۔
جلد کو صحت کے لئے وٹامن اے کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی ٹماٹر میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ اس میں شامل نمکیات جلد کو بیلنس رکھتے ہیں اور جلد سے چکناہٹ کم کرنے میں مدد کرتے ہیں ۔
ٹماٹر اور Lime pore reducer

تازہ ٹماٹروں کے ایک چمچ جوس میں دو سے چار قطرے تازہ لیموں کے جوس کو شامل کر لیں ، اس موئسچر کو ایک کاٹن کی بال کی مدد سے چہرے پر لگائیں ، پندرہ منٹ تک اسے جلد پر اپنا کام کر نے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور موئسچرائز کریں ۔
Tomato Pulp Acne Treatment


نیم گرم پانی کے ساتھ چہرہ دھو لیں ۔ کم ازکم ایک ہفتہ تک یہ عمل کریں گی تو یقیناً بہترین نتائج سامنے آئیں گے ۔
یہ پندرہ منٹ کی ایکسرسائزآپ کے لئے بہت کارآمد ثابت ہو سکتی ہے ۔ایک تازہ ٹماٹر کو اچھی طرح مسل لیں اس کا گودہ اپنے چہرے پر لگائیں ۔ اپنے چہرے پر لگے ٹماٹر کے ساتھ ایک گھنٹہ گزاریں ۔
Quick Tomato Facial

ایک ٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں اور چہرے پر مل لیں کچھ دیر تک لگا رہنے دیں ، متاثرہ حصوں پر اسے زیادہ لگائیں ، نیم گرم پانی سے دھولیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ چہرے کی قدرتی شادابی واپس آئے اور چہرے پر چکناہٹ ختم ہو تو یہ روز مرہ کریں ۔
Tomato Astringent


یہ آپ کو ہر روز تازہ تیار کرنا ہوگا تاکہ ٹماٹر سے
زیادہ زیادہ فائدہ حاصل کیا جا سکے ۔
ایک قدرتی اور ٹھنڈک سے بھر پورAstringent تیار کرنے کے لئے ٹماٹر کا جوس نکال لیں ، اس میں کھیرے کے پیس بنا کر شامل کر لیں ۔ کھیرے کے یہ پیس ٹماٹر کے جوس میں ڈبو کر کاٹن بال کے ذریعہ چہرے پر لگائیں کچھ دیر بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔
Tomato And curd Cooling Mask


آدھا ٹماٹر کاٹ کر دو چمچے دہی ملا لیں اچھی طرح ملا کر بیس منٹ تک اپنے چہرے پر لگائے رکھیں نیم گرم پانی سے دھولیں ۔
دہی میں شامل پروٹین ٹماٹر کے ساتھ شامل ہوکر بہترین ماسک تیار کرنے میں معاون و مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔


بشکریہ روزنامہ : اعتماد

No comments:

Post a Comment

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې


لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ


خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ


طریقه د کمنټ
Name
URL

لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL


اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.



بحث عن:

البرامج التالية لتصفح أفضل

This Programs for better View

لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل معلومات نظراو تجربه شریک کړئ


که غواړۍ چی ستاسو مقالي، شعرونه او پيغامونه په هډاوال ويب کې د پښتو ژبی مينه والوته وړاندی شي نو د بريښنا ليک له لياري ېي مونږ ته راواستوۍ
اوس تاسوعربی: پشتو :اردو:مضمون او لیکنی راستولئی شی

زمونږ د بريښناليک پته په ﻻندی ډول ده:ـ

hadawal.org@gmail.com

Contact Form

Name

Email *

Message *

د هډه وال وېب , میلمانه

Online User