شعبہ ڈاؤن لوڈ
پاکٹ کے لئے نماز ٹائمز پی سی
Prayers Times application can be downloaded into your Pocket PC using only one way:
- بذریعہ کمپیوٹر
یہاں کلک کیجیے .
مصحف المدینہ برائے جیبی کمپیوٹر
مصحف المدینۃ پروگرام علیحدہ سے ایک مکمل پروگرام ہے۔ اس
کے خدوخال جن میں تفسیر، ترجمہ، اور تلاوت شامل ہیں، اس کے مرکزی پروگرام
کا حصہ نہیں ہیں اور علیحدہ سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ کوئی بھی خدوخال
ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے مصحف المدینہ پروگرام کی تنصیب لازمی ہے۔ تراجم،
تفسیر اور تلاوت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے براہ کرام اس کے مختلف شعبوں میں
جائیے۔
مصحف المدینۃ آپ کے جیبی کمپیوٹر پر درج ذیل کسی بھی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
مصحف المدینۃ آپ کے جیبی کمپیوٹر پر درج ذیل کسی بھی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
- بذریعہ کمپیوٹر
یہاں کلک کیجیے تاكه جیبی کمپیوٹر پر بذریعہ دوسرے کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ تنصیب کنندہ سے ڈاؤن لوڈ کيا جا سكے۔ اس ميں عثمانی فونٹ بهى شامل ہیں. اس سہولت کے لیے Microsoft Active Sync درکار ہے۔ - بذریعہ جیبی کمپیوٹر
یہاں کلک کیجیے تاكه جیبی کمپیوٹر پر براہ راست مصحف المدینۃ کے تنصیب کنندہ کو ڈاؤن لوڈ كيا جا سكے.
عثمانی فونٹ
یہاں کلک کیجیے تاكه جیبی کمپیوٹر پر براہ راست عثمانی فونٹ کو ڈاؤن لوڈ کيا جا سكے۔
شعبہ ڈاؤن لوڈ برائے تفسیر، ترجمہ اور كتب
کئی تفاسیر، تراجم اور کتب ڈاؤن لوڈ کرنے كے ليے یہاں کلک کیجیے.
آپ اپنی پسند کی تفسیر، ترجمہ یا تلاوت منتخب کرسکتے ہیں۔ آپ ایک مکمل
سیٹ بھی ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے، مثلاً تمام قرآن مجید کے لیے ایک ہی تفسیر۔
اگر آپ کسی تفسیر، ترجمہ یا کتب کا کچھ حصہ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل شعبوں کا رخ کیجیے۔
اگر آپ کسی تفسیر، ترجمہ یا کتب کا کچھ حصہ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل شعبوں کا رخ کیجیے۔
اپنی ضرورت کے مطابق تفسیر، ترجمہ اور كتب ڈاؤن لوڈ کرنے کا شعبہ
آپ کسی بھی سورۃ یا سورتوں کی تفسیر، ترجمہ اور کتب کے
اجزاء ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ آپ کے پاس اختیار ہوگا کہ ایک یا ایک سے زیادہ
سورتوں کا انتخاب کرسکیں۔
یہاں کلک کیجیے
یہاں کلک کیجیے
اپنی ضرورت کے مطابق صوتی تلاوت ڈاؤن لوڈ کرنے کا شعبہ
آپ کسی سورۃ یا سورتوں سے متعلق حصے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ کو اختیار ہوگا کہ آپ ایک یا زائد سورتیں منتخب کرسکیں۔
یہاں کلک کیجیے
یہاں کلک کیجیے
شعبہ ڈاؤن لوڈ برائے ورچوئل كى بورڈ
تلاش اور بک مارکنگ کے لیے آپ کو ورچوئل کی بورڈز ڈاؤن لوڈ
کرنا ہوں گے۔ عربی، انگریزی اور انڈوننیشی کی بورڈز پہلے ہی ایپلیکیشن میں
یکجا کردیے گئے ہیں۔ اردو، ہاؤسہ، فرانسیسی اور ہسپانوی کی بورڈز آپ کو
ڈاؤن لوڈ کرنا ہوں گے۔
یہاں کلک کیجیے
یہاں کلک کیجیے
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.