ہرا دھنیا
استعمال کرنے کے فوائد
ہرا دھنیا کئی امراض میں مفی نے والا ہرا دھنیا
حیرت انگیز طبّی فو ائد کابھی حا مل ہے۔ طبی و غذا
ئی ماہرین کے مطابق ہر ے دھنیے کا استعما ل نظا مِ انہضا م ،بلند
فشا رِ خو ن اور ہڈیو ں کے امرا ض میں مبتلا مر یضو ں کے لیے نہا
یت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے۔ دھنیے کے بیج پا نی میں ا ±با ل کے
پینے سے آرتھر ائٹس کے مرض میں افاقہ ہونے کے علا وہ غذا میں دھنیے
کا استعمال خو ن میں چکنائی کی سطح کم کر کے دل کے امرا ض سے بھی
محفو ظ رکھتا ہے۔ صر ف یہی نہیں بلکہ ہلد ی میں دھنیے کا جو س ملا
کر چہرے پر لگا نے سے چہرے کے داغ دھبو ں اور کیل مہاسوں سے بھی
نجا ت حاصل کی جا سکتی ہے۔
منبع نوائي کشمیر

