کھانسی کا شربت بچوں کے نقصان دہ ثابت ہو سکت
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق کھا نسی کے شر بت کم عمر بچو ں کے لیے نقصا ن دہ
ثابت ہو سکتے ہیں ۔تحقیق کے مطا بق کھانسی کے شربت میں موجود جز Codeine
بچوں میں مختلف مضرا ثرات کا با عث بن سکتاہے۔ ماہرین کے مطا بق Codeine کے
استعما ل سے بے آ رامی ،متلی،بھو ک کی کمی اور سانس کے مسا ئل کا سا منا
ہو سکتا ہے ۔ ما ہرین کا کہناہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کو کھا نسی کے شر
بت نہیں دینے چاہیں اس کے بر عکس کھا نسی کے علا ج کے لیے انہیں شہد اور
لیموں کااستعما ل کرا نا چا ہیے کیونکہ اتنے کم عمر بچوں کو کھانسی کے شر
بت فا ئدے کی بہ نسبت نقصا ن پہنچا تے ہیں

منبع : اردورپورٹر