- اردو انگریزی لغت
- سٹار ڈکشنری انٹر نیٹ پر مفت میں دستیاب ایک بہت اچھا اوپن سورس ڈکشنری پروگرام ہے جو لینکس اور ونڈوز دونوں قسم کے آپریٹنگ سسٹمز کے لئے قابل استعمال ہے۔ یہ پروگرام درحقیقت ایک جنرل ڈکشنری انٹرفیس ہے جسے کام کرنے کے لیے ایک ورڈ لسٹ ڈکشنری فائل (ٹیکسٹ) کی ضرورت ہوتی ہے۔ انٹرنیٹ پر دنیا کی کئی زبانوں کی ورڈ لسٹ سینکڑوں کی تعداد میں مفت دستیاب ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو ہر زبان کے لیے علیحدہ سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں۔ تاہم اردو کے لیے ابھی تک ایسی کوئی فائل مجھے نہیں ملی۔ جس کے بعد میں نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیے اردو انگلش الفاظ پر مشتمل ایک ورڈ لسٹ بنائی جسے اس ڈکشنری کے ساتھ استعمال کیا جا سکے۔ آپ اپنی ضرورت کے تحت مزید زبانوں کی ڈکشنریاں بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں۔
- اس ڈکشنری کی چند اہم خصوصیات اس طرح ہیں ہیں
- ماؤس کرسر کے نیچے گزرنے والے تمام الفاظ کا فوری ترجمہ۔ جس سے بار بار ٹائیپنگ کرنے کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔
- تقریبا سوالاکھ ذخیرہ الفاظ جو تاحال دستیاب اردو ڈکشنریوں سے کئی گنا زیادہ ہے
- مزید لغات شامل کرنے کی سہولت (جیسے عربی، چینی، جرمن، انگلش اور ہندی وغیرہ)
- ذہین سرچ انجن جو کئی طریقوں سے الفاظ تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کسی انگلش لفظ کے سپیلنگ بھول گئے ہیں تو بھی * اور / کا استعمال کر کے اس کا مطلب تلاش کر سکتے ہیں
- بورڈ شارٹ کٹس کی سہولت
- یونی کوڈ اردو ٹیکسٹ جسے باآسانی دوسرے پروگراموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے
- آپ ڈکشنری مینیجمنٹ سے اپنی مرضی کی ڈکشنری منتخب کر سکتے ہیں اور غیر ضروری ڈکشنریوں کو غیر فعال بنا سکتے ہیں۔
- انسٹالیشن:
- · AbuBakar's EnglUrdu Dictionary.rar فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو WinRar کی مدد سے اس فولڈر میں ان زپ کر لیں:
- C:\Program Files\StarDict\dic
- یعنی ڈکشنری کے بنیادی فولڈر کے اندرdic کا فولڈر تلاش کر کے اس میں نیا ان زپ کیا گیا فولڈر پیسٹ کر دیں
- رابطہ:

- stardict-3.0.2.exeاس صفحے کے آخری حصے میں جا کر
فائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر لیں۔ بہتر ہو گا
کہ انسٹالیشن کی آپشن تبدیل نہ کریں۔ مشکلات سے بچنے کے لیے پروگرام کو
ایڈمینسٹریٹر کے لوگ ان سے انسٹال کریں
- C:\Program Files\StarDict\dic
- یعنی ڈکشنری کے بنیادی فولڈر کے اندرdic کا فولڈر تلاش کر کے اس میں نیا ان زپ کیا گیا فولڈر پیسٹ کر دیں
- رابطہ:
-
- سٹار ڈکسنری پروجیکٹ کا صفحہ http://stardict.sourceforge.net/
-
- آن لائن انگلش اردو ڈکشنری : http://urduenglishdictionary.org/
-
- وسیم صدیقی صاحب کی اولین اردو انگلش ڈکشنری: http://biphost.spray.se/tracker/dict/
-
-
- ڈکشنری کے متعلق سورس کوڈ اور انسٹالیشن فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے http://code.google.com/p/stardictproject/downloads/list
-
-
- مزید زبانوں کی ڈکشنریاں حاصل کرنے کے لیے http://www.stardict.org/ اس لنک پر آپ ہر ڈکشنری کے لیئے اپنی مطلوبہ دو زبانیں منتخب کرنے کے بعد اردو کی طرح کی زپ فائلیں حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید سہولت یہ بھی ہے کہ ایک ہی وقت میں ایک سے آٹھ تک ڈکشنریاں بھی بنائی جا سکتی ہیں۔
-
-
- کلین ٹچ نے میرے علم کے مطابق اولین جامع انگلش اردو ڈکشنری ریلیز کی۔ ان کی ڈکشنری اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے: http://www.cleantouch.com.pk/EnglishtoUrduDictionary.htm
-
-
- تمام ڈکشنری فائلز: http://stardict.sourceforge.net/Dictionaries_Quick.php
-
-
- ڈکشنری فارمیٹ گروپ /آن لائن بین الاقوامی ڈکشنری: http://www.dict.org/bin/Dict
-
- شکریہ برائے ڈکشنری سافٹ وئیر
هډاوال ويب غواړي چي ستاسي اسلامي اندیښني تقویه کړي. اوستاسومسائل ته د قرآن اوسنت په رڼا کښی جوابونه ورکړې او د سپیڅلي دین اسلام په چوکاټ کښي تاسي ته خوږي قصي ، د زده کړي وړ لیکنی اومضامین ، عام معلومات ، په زړه پوري ټوکي ټکالي او جالبه او ښائسته مطالب وړاندي کړي.. https://www.facebook.com/pashto.islamic.mp3.bayanat
Search This Blog
Labels
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
اللهم لك الحمد حتى ترضى و لك الحمد إذا رضيت و لك الحمد بعد الرضى
لاندې لینک مو زموږ دفیسبوک پاڼې ته رسولی شي
هډه وال وېب
https://www.facebook.com/hadawal.org
https://www.facebook.com/arabic.anguage.learning
لاندې لینک مو زموږ دفیسبوک پاڼې ته رسولی شي
هډه وال وېب
https://www.facebook.com/hadawal.org
د عربی ژبی زده کړه arabic language learning
Saturday, February 5, 2011
اردو انگریزی لغت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
که غواړۍ چی ستاسو مقالي، شعرونه او پيغامونه په هډاوال ويب کې د پښتو ژبی مينه والوته وړاندی شي نو د بريښنا ليک له لياري ېي مونږ ته راواستوۍ
اوس تاسوعربی: پشتو :اردو:مضمون او لیکنی راستولئی شی
زمونږ د بريښناليک پته په ﻻندی ډول ده:ـ
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.