آدھی آستین کے کپڑوں سے جلدی کینسر کے خطرات کئی گنا زیادہ
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آدھے بازو کی شرٹ اور بنیان وغیرہ گرمیوں میں فرحت بخش احساس تو دیتی ہیں مگر اس سے جلدی سرطان لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سخت دھوپ کی براہ راست پڑنے والی شعاعیں جلد کے اندر ایسی کیمیائی تبدیلیاں لاتی ہیں جس سے سرطان کے خطرات میں65 فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے اس شرح میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، اس لئے جن ممالک میں سورج بہت زیادہ دیر تک چمکتا ہے وہاں پر اس نوعیت کے لباس سے گریز کرنا چاہیے۔ اس تحقیق میں دھوپ میں کام کرنے والے ہزاروں ورکرز کا معائنہ کیا گیا جن میں جلدی سرطان کے معتدل اور شدید اثرات پائے گئے تھے۔

No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.