اس سائیٹ پر کسی بھی حدیث
کو باب، موضوع، الفاظ یا راوی کے لحاظ سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔ مثلا تمام احادیث جن
میں نماز کا ذکر ہو وہ لفظ نماز ک لکھ کر تلاش کی جاسکتی ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سعی کو قبول فرمائیں
اور مزید کی توفیق عطا فرمائیں ۔
بسم
اللہ الرحمن الرحیم
تمام
تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں، جس نے ہمیں اس کام کےلئے چنا اور اسے پایہ تکمیل
تک پہنچایا۔
صحاحِ ستہ،saha-e-sittah ] [جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے، اس سائیٹ پر احادیث کی تما م مشہور کتب میں سے احادیث ڈھونڈنے کے سہولت موجود ہے۔یہاں
تمام احادیث یونی کوڈ فارمیٹ میں موجود ہیں۔
اس سایئٹ کی تیاری میں جو سب
سے مشکل مرحلہ یہ تھا کہ تما م احادیث کتب کو یونی کوڈ میں لکھا جائے۔ اس مشکل
مرحلے کا حل ہمیں ادارہ AQFS کی طرف سے مل گیا۔ جنہوں نے بڑی محبت اور عرق ریزی سے تمام احادیث
کو یونی کوڈ میں لکھا اور اس کی سی ڈی ہمیں عنایت کی۔ [یہ سی ڈی بغیر کسی قیمت کے ،ادارہ AQFS، سے منگوائی جا سکتی ہے، آپ ادارہ کو اس نمبر Ph.111-007-007 Ext 109 پر فون کر سکتے ہیں ]۔
احادیث
کی کتب کو یونی کوڈ میں لکھنے کے لئےجامعہ اشرفیہ کے تحصیل یافتہ علماء نے بھرپور
کردار ادا کیا ہے اور حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ غلطیوں سے پاک ہو تاہم آپ سے
گذارش ہے کہ غلطیوں کی اطلاع فرمائیں تاکہ ساتھ ساتھ درستگی کی جاسکے ۔ تاہم ادارہ
کسی قسم کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہے، اس جہان میں بھی اور اگلے جہان میں بھی۔
اس
سائیٹ پر مندرجہ ذیل کتب میں سے احادیث ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔
مطبع
|
مترجم
|
نام کتب
|
ادارہ
اسلامیات
|
مولانہ
عبداللہ صاحب
|
بخاری
شریف
|
مکتبہ
رحمانیہ
|
مولانہ
عزیز الرحمن
|
مسلم
شریف
|
مکتبہ
العلم
|
مولانہ
ناظم الدین صاحب
|
جامع
ترمذی
|
مکتبہ
العلم
|
مولانہ
خورشید حسن قاسمی
|
سنن
نسائی
|
دارالاشاعت
|
مولانا
سرور احمد قاسمی
|
سنن
ابو داؤد
|
مکتبہ
العلم
|
مولانا
قاسم امین صاحب
|
سنن
ابن ماجہ
|
نوید
پبلیشر
|
مولانا
زکریا صاحب
|
شمائل
ترمذی
|
مکتبہ
رحمانیہ
|
علامہ
وحید ظفر قاسمی
|
موطا
مالک
|
دارالاشاعت
|
عبداللہ
جاوید غازی پوری
|
مظاہر
حق شرح مشکوتہ
|
مکتبہ
حقانیہ
|
مولانا
محمد اشرف علی تھانوی
|
بہشتی
زیور
|
اس سائیٹ پر کسی بھی حدیث
کو باب، موضوع، الفاظ یا راوی کے لحاظ سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔ مثلا تمام احادیث جن
میں نماز کا ذکر ہو وہ لفظ نماز ک لکھ کر تلاش کی جاسکتی ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سعی کو قبول فرمائیں
اور مزید کی توفیق عطا فرمائیں ۔
طالبانِ مغفرت
ممبران
صحاح
ستہ او خالدمنصور هډاوال
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.