سادگی کیا ہے؟
کبھی غور کریں تو اس کا مطلب بنتا ہے۔ اپنے لیے آسانی۔ مگر کیا آج کل کے مروجہ معیار کے حساب سے سادگی کا کیا معیار ہے؟
کبھی سوچا؟
ہاں یہ سوچ آئی اور بہت بار آئی۔۔
کہیں یہ سن کر۔۔ ” آج تو دعوت ہے گھر میں۔۔ ڈنر/لنچ مینیو کیا ہے؟”
” بھئی بڑی مہنگائی ہے کہاں سے پورا کرے بندہ بس دو چار چیزیں عزت بچانے کو منگالیں اب پورے مہینہ بجٹ ڈسٹربڈ رہے گا۔۔
کبھی ایسا سن کر کہ:” فلاں کی نئی گاڑی ہے ہم کو بھی ماڈل چینج کرنا ہی پڑے گا۔”
اب آتے ہیں زرا متوسط طبقے سے ایک درجہ نیچے محنت کش طبقہ۔
آتے ہی آپ کی ماسی کہے گی باجی فلاں جوڑا مجھے کو دے دو اور ہاں زرا بیلچ بھی کردو میرے کو فلاں میلے میں گاؤں جانا ہے۔
کسی کو برانڈڈ موبائل چاہیئے تو کسی کو کسی مشہور آؤٹ لیٹ کا تیار جوڑا۔
آپس میں جہاں دو لوگ بیٹھے بات کچھ شروع کی جاتی ہے۔
“بھئی اتنا سستا مل رہا تھا پندرہ’ پندرہ سو کے چار جوڑے اٹھا لیے۔ مگر اتنے کیا کروں گی میں سوچ رہی ہوں کچھ اس میں سے ماسی کو دے دوں.

..... جارې
No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ښه انسان د ښو اعمالو په وجه پېژندلې شې کنه ښې خبرې خو بد خلک هم کوې
لوستونکودفائدې لپاره تاسوهم خپل ملګروسره معلومات نظراو تجربه شریک کړئ
خپل نوم ، ايمل ادرس ، عنوان ، د اوسيدو ځای او خپله پوښتنه وليکئ
طریقه د کمنټ
Name
URL
لیکل لازمی نه دې اختیارې دې فقط خپل نوم وا لیکا URL
اویا
Anonymous
کلیک کړې
سائیٹ پر آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید.